american dollar image
american dollar image

تفصیلات کے متابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز اوررواں سال کےدوسرےکاروباریروزکے دوران امرےکے ڈالرکے قدر بڑھ گئ، اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 10 پیسے بڑھی جس کے بعد ایک امریکی ڈالر کی قیمت 155رپے 10پیسے کی سطح پر پہنش گئ۔

دوسرے طرف اوپن مارکیٹ کی طرح انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قدرمیں دو پیسے کا ا ظافہ دیکھا گیا ،اس ضافے کے باعث انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 154روپے 87پیسے کی سطح پر پہنچ گئ،

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here