Chiness passenger queens

چین کے صوبے انہو ئی کے ضلع یگزیو کی عدالت نے لیو نامی مسافر کو سزاء سنائی ،یہ شخص پہلی بار ہوئی سفر کر رہا تحا اور طیارے مین سوار ہوتے ہوئے دقےانوسے خیالات کے تحت خوش قسمتی کے لے اس نے سکے انجن میں پھینکے کا اعتراف کیا ۔

سکے پھینکنے کی وجہ سے انچنگ سے جانے والی پرواز کو منسوخ کردیا گیا تھا اور فضائی کمپنی کو مسافروں کی رہائش کے انتظامت کرنا پڑے جس پر ایک لاکھ 23ہزار یوآن خرچ ہوئے ۔عدالت نے لیو چائو کو ایک لاکھ 20ہزار یوآن (26لاکھ پاکستانی روپے ) کمپی کو ادا کرنے کا حکم دیا تاہم اس کی مالی حا لت دیکھتے ہوئے 459 یوآن کے عدالتی اخراجات معاف کردیے

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here