Whats app record message
WhatsApp changed its policy

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق درحقیت اس موقع پر اس ایپ کی 10سالہ تاریخ کے سب سے زیادہ پیغامات ایک دن میں بھیجے گئے اوراعداد وشمار کا جواب دینا کسی کے لیے بی آسان نہیں ۔

کیونکہ کون سوچ سکتا ہے کہ وٹس ایپ پر نئے سال کے موقع پر دنا بھر میں 100ارب سے پیغامات بھیجے گئے ۔

سب سے زیادہ پیغامت بحارت میں 20 ارب کی تعداد میں بھیجے گئے جبکہ 100ارب میں 12ارب پیغامات میں تصاوےر کا تبادلہ کیا گیا ۔

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here