Motorway rape case: Serious negligence of National Highway Authority exposed
Motorway rape case: Serious negligence of National Highway Authority exposed

بتایا گیا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے کی تکمیل کو چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اس کے باوجود نیشنل ہائی اتھارٹی نے اس عرصے میں روڈ پر سکیورٹی کے لئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے اور نہ ہی اب تک لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو کسی محکمے کے سپرد کیا گیا ہے

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب نے مذکورہ سڑک پر پٹرولنگ کے لئے باقاعدہ نیشنل ہائے وے اتھارٹی کو ایک تحریری خط بھی لکھا تھا لیکن محکمے نے اس سڑک پر سفر کرنے والے مسافروں کو تحفظ کے لئے کوئی انتظامات نہیں کئے یہاں تک کے ادارے کو پٹرولنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیوں سمیت دیگر سازو سامان بھی فراہم نہیں کیا گیا ۔

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here