Nawaz Sharif's medical report was not fake: Yasmeen Rashid
Nawaz Sharif's medical report was not fake: Yasmeen Rashid

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جعلی نہیں تھی اور نہ ہی کسی نے نواز شریف کے چیک اپ کے لئے بنائے جانے والے میڈیکل بورڈ کو بے وقوف بنایا ہے اور وہ اس حوالے سے 10 بار وضاحت کرچکے ہیں اور پھر بار بار یہ سوال پوچھا مناسب نہیں ۔

مقامی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ نواز شریف لندن میں بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں انہیں پاکستان آکر اپنے خلاف درج مقدمات عدالتوں میں سامنا کرنا چاہئے۔ نواز شریف کو اگر سیاسی کرنی ہے تو وہ پاکستان واپس آکر سیاست کریں ۔

ان کا کہنا تھا کہ بزرگ شہری بچوں کی ماند ہیں انہیں بزرگی میں بھول جانے کی عادت ہوتی ہے۔ بزرگوں کی خدمت کرنی چاہئے کیونکہ لوگ یہ مت بھولیں کہ ہم سب نے بھی بزرگ ہونا ہے ۔

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here