Approval to start Umrah flight from Peshawar
Approval to start Umrah flight from Peshawar

پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی ۔

تمام ائیر لائنز کو رواں ماہ سے ہی مسافر لانے کی اجازت مل گئی ہے جس سے پاکستانی عمرہ زائرین کو سستے ٹکٹ مہیا ہو نگے اور عمرہ کا مکمل پیکیج بھی 50ہزار روپے تک سستا ہو گا جہاز میں کرونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا ۔

پشاور سے عمرہ پروازیں رواں مہینے سے شروع ہو جائیگی عمرہ پروازوں کے لئے پیکیج بھی تیار کیا جارہاہے تاہم ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث عمرہ پیکیج میں اضافہ ہونے کے امکانات ہیں ۔

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here