Interesting facts about year 2021
Interesting facts about year 2021

سال 2021ء ابتدا اور اختتام جمعہ کے مبارک دن سے ہو گی ۔ نئے سال کی آمد میں 2 روز باقی ہیں،عوام کی امیدوں کے مطابق نیا سال2021ء انشاء اللہ ایک مبارک سال ثابت ہو گا اس نئے سال کی ابتداء جمعۃ المبارک یکم جنوری کو ہوگی جبکہ اختتام31دسمبر2021ء بھی جمعہ کے مبارک دن سے ہوگا ۔
ماہ جنوری2021ء جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ اس منفرد مہینے کا آغاز یکم جنوری جمعۃ المبارک سے ہوگا جبکہ8،15،22اور 29دسمبر کو جمعہ کے ایام ہوں گے اس طرح اس مہینے جمعہ،ہفتہ اور اتوارکے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔

جمعۃ المبارک ایک فضیلت والا دن ہے جسے تمام دنوں کا سردار کہا گیا ہے ماہ جنوری میں مسلمان پانچ مرتبہ جمعۃ المبارک کی نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں گے ۔

اس مہینے میں سرکای ملازمین کیلئے چھٹیوں کی تعداد بھی زیادہ ہے وفاقی محکموں کے ملازمین ماہ جنوی2021ء میں 10جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین5چھٹیاں گزاریں گے ۔

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here