Amazon has added Pakistan to its seller list
Amazon has added Pakistan to its seller list

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹوئٹ میں کہا کہ آج ایمیزون نے کنفرم کر دیا کہ پاکستان کو ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل کیا جا چکا ہے ۔

ایمیزون سیلر لسٹ میں شامل ہونا ہماری ای کامرس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے ، اس سے نیا کاروبار شروع کرنے والے نوجوان مرد و خواتین کے لیے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے ۔

واضح رہے کہ دنیا کا سب سے بڑی آن لائن شاپنگ بازار امیزون اب تک پاکستان سے کسی شخص کو بطور سیلر رجسٹر نہیں کرتا تھا جس کی وجہ سے پاکستانی شہری دیگر ممالک سے امیزون کے اکاؤنٹس کھلواکر اس پر کام کرتے ہیں اور ماہانہ لاکھوں روپے کماتے ہیں ۔

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here