French President Emmanuel Macron was slapped by a citizen
French President Emmanuel Macron was slapped by a citizen

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون کو اس وقت ایک شہری نے چہرے پر ‏تھپڑ رسید کیا جب وہ سرکاری دورے پر ڈروم پہنچے تھے ۔

جنوبی فرانس کے علاقے ڈروم پہنچنے پر فرانسیسی صدر بیریئر کے پیچھے موجود شہریوں سے ‏ملاقات کر رہے تھے کہ اس دوران استقبال کے لیے موجود شہری نے ان کے چہرے پر تھپڑ دے ‏مارا ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مذکورہ شخص نے ایک ہاتھ سے صدر کا ہاتھ مضبوطی سے تھامنے ‏کے بعد انہیں اپنی طرف دکھیلا اور دوسرے ہاتھ سے طمانچہ دے مارا ۔

فرانسیسی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث دو فراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر ‏منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here