Sino week's 2 million food shipments reached Pakistan
Sino week's 2 million food shipments reached Pakistan

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائنوویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے ، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آباد لائی گئی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے ویکسین کی خریداری عالمی مارکیٹ سے کر رہا ہے ، مزید ویکسین آنے کے بعد اب یومیہ ویکسین لگنے میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا ۔ ویکسین چین سے خریدی گئی ہے اور ملک بھر کے ویکسینیشن مراکز میں پہنچائی جائے گی ، اس حوالے سے تمام انتظامات کیے جا چکے ہیں ۔

Facebook Comments

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here